بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ ﴿1﴾ حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ﴿2﴾ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿3﴾ ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿4﴾ كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ﴿5﴾ لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ﴿6﴾ ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ﴿7﴾ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ﴿8﴾

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

تمہیں باہمی مقابلہ کثرت مال و اولاد نے غافل بنا دیا ﴿1﴾ یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کر لی ﴿2﴾ دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ﴿3﴾ اور پھر خوب معلوم ہو جائے گا ﴿4﴾ دیکھو اگر تمہیں یقینی علم ہو جاتا ﴿5﴾ کہ تم جہنمّ کو ضرور دیکھو گے ﴿6﴾ پھر اسے اپنی آنکھوں دیکھے یقین کی طرح دیکھو گے ﴿7﴾ اور پھر تم سے اس دن نعمت کے بارے میں سوال کیا جائے گا ﴿8﴾