بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴿3﴾ وَالْعَصْرِ ﴿1﴾ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ ﴿2﴾

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی وصیت و نصیحت کی ﴿3﴾ قسم ہے عصر کی ﴿1﴾ بے شک انسان خسارہ میں ہے ﴿2﴾