بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ ﴿3﴾ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ ﴿4﴾ لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿1﴾ إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ﴿2﴾

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

لہذا انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں ﴿3﴾ جس نے انہیں بھوک میں سیر کیا ہے اور خوف سے محفوظ بنایا ہے ﴿4﴾ قریش کے انس و الفت کی خاطر ﴿1﴾ جو انہیں سردی اور گرمی کے سفر سے ہے ابرہہ کو ہلاک کر دیا ہے ﴿2﴾