بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ﴿1﴾ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ﴿2﴾ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴿3﴾

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے ﴿1﴾ لہذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں ﴿2﴾ یقیناً آپ کا دشمن بے اولاد رہے گا ﴿3﴾