بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿3﴾ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿4﴾ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿1﴾ اللَّهُ الصَّمَدُ ﴿2﴾

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد ﴿3﴾ اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے ﴿4﴾ اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے ﴿1﴾ اللہ برحق اور بے نیاز ہے ﴿2﴾