بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴿1﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ﴿2﴾ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿3﴾ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ ﴿4﴾ سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ﴿5﴾

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

بے شک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے ﴿1﴾ اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے ﴿2﴾ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے ﴿3﴾ اس میں ملائکہ اور روح القدس اذنِ خدا کے ساتھ تمام امور کو لے کر نازل ہوتے ہیں ﴿4﴾ یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے ﴿5﴾